Poetry,Quotes,Fun ♥️♥️♥️ (@poetry_quotes_fun)

چھت پر ہم دونوں بیٹھے آسمان کو دیکھ رہے تھے جہاں چودہویں کا چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا تھا پھر اچانک وہ بولی ۔ ۔
کبھی تم نے چاند کو غور سے دیکھا ہے ؟ میں نےمسکرا کر اثبات میں سر ہلاتے ھوۓ کہا ہاں بہت خوبصورت ہے ۔ ۔کہنے لگی ہاں خوبصورت تو ہے پر وہ دیکھو چاند کو اس کے ارد گرد کتنے ستارے اور کتنے بادل ہیں یوں لگتا ہے جیسے وہ اس کے محافظ ہوں جنہیں بس اسکی ہی فکر ہو اور چاند کو دیکھو وہ کتنے سکون کے ساتھ ہر روز ویسے ہی چمکتا ہے کیوں کہ اسے اطمینان جو ہے کہ اس کے ارد گرد جو بادل اور ستارے ہیں وہ اسکی روشنی کبھی ماند نہیں پڑنے دینگے ۔
وہ رکی اور پھر کہنے لگی ۔ ۔
پتہ ہے کیا؟ مجھے لگتا ہے ہم سب بھی یہی چاھتے ہیں . . ہم سب بھی چاھتے ہیں کہ کوئی ہو جو ہمارا محافظ ہو کوئی ہو جو ہمارے پاس رہے تو ہم بھی اسی طرح چمکیں ، وہ ایک نظر ڈالے تو ہم خوشی سے سرشار ہوجائیں ۔
اس کے ہونے کا احساس کچھ یوں ہو کہ پھر کسی کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہ پڑے ۔کوئی ہمیں آنکھ اٹھا کر دیکھ تو لے پر آنکھ اور جی بھر کر دیکھ نہ پائے وہ ساتھ چلے تو ہم سر اٹھا کر بڑے مان سے چلیں بالکل ویسے جیسے چاند کو ہم سب دیکھ تو سکتے پر نظر بھر کر دیکھنے لگیں تو پلکیں جھپک جاتیں جس طرح بادل برس کر دیکھنے والوں کو اسے نظر بھر کر دیکھنے سے روک دیتے پر چاند کو چمکنے سے نہیں روکتے ویسے ہی وہ برس جائے پر۔ہماری روشنی کو ماند نہ پڑنے دے
جس طرح بادلوں اور ستاروں کو یقین ہوتا نا کہ چاند انھیں چھوڑ کر اپنے ہزاروں چاہنے والوں کے پاس نہیں جائے گا بالکل ایسے ہی اسے بھروسہ ہو کے ہم کبھی اسے چھوڑ کر نہیں جایں گے ۔
کاش کوئی ایسا شخص ہمارے پاس بھی ہو جو ہماری روشنی کو کبھی ماند نا پڑنے دے اور ہمیں چمکنے سے نا روکے پھر ہم بھی روز ایسے ہی آب و تاب کے ساتھ اطمینان اور فخر سے چمکیں ۔!
وہ بات ختم کر کے آنکھوں میں چمک اور لبوں پر مسکراہٹ سجاے بیٹھی تھی اور میں یہ سوچ رہا تھا کہ واقعی اس لڑکی کو چاند سے ایسے ہی عشق نہیں ہے ۔ ۔ کیوں کہ میں نے اس سے پہلے چاند کو اس طرح کبھی نہیں دیکھا تھا ! - ازقلم کشفہ سید۔ ۔

#Quotestoliveby #quotestags #quotesdaily #quotestagram #quotesoftheday #instaquotes #urdushayari #urdu #urdupoetry #poetryisnotdead #poetrychallenge #poetryslam #poetryinmotion #poetrycommunityofinstagram #poetryporn #poetryofig #poetry #celebritystyle #instagramer #instagramers #instagramtags #instagramjapan #instagrammer #instame #instagay #instaday #instafit #stories #girls #sadquotes

Anthony Long (@beatificvibes)

Let me know what you think of "Ambition"

Follow me @beatificvibes

Alex (@alex_thakare)

स्वराज्य इव्हेंट्स और टॅग की बिर्याणी फेस्टिवल मे उर्दू मौसकी की मैफील - "शाम-ए-इज़हार"
ये शाम फिर ना आएगी
इज़हार फिर ना होगा
आ जाओ लौटकर वापिस
इंतज़ार अब और ना होगा #shameizhaar #biryanifestival #swarajyaevents #tag #urdupoetry #gazal #musicalconcert

Frequent Truth (@frequenttruth)

किसी कश्रनशी से तुम मोहब्बत ना करना..।
साहिब ऐ इख़्तेतार लोग आवारा हुवा करते है..!
- Saz.

#saz
#frequent
#truth
#frequenttruth
#poetry
#shayari
#sher
#urdushayari
#hindishayari
#hindi
#urdu
#poetrylovers
#indian
#language
#urdupoetry
#hindipoetry
#sher
#rekhta
#mehfileshayari
#couplet
#twolinespoetry
#words
#from
#heart
#love
#lovequotes
#writings
#writersgram
#writingofinstagram
#postoftheday
#poetsofinstagram
More...